Tuesday , September 26 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ویلدنڈہ میں جراثیم کش دوا پی کر خودکشی

ویلدنڈہ میں جراثیم کش دوا پی کر خودکشی

ویلدنڈہ۔5 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ویلدنڈہ منڈل کے موضع بولا نپلی میں کیڑے مار دوا پی کر ایک شخص کی موت واقع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق 36 سالہ کرشنیا نے 2 دو دن قبل کیڑے مار دوا پی لی تھی جس کی اطلاع کرشنیا کے گھر والوں کو کرشنیا کے گھر والوں کو ملتے ہی اسے حیدرآباد کے ایک پرائیویٹ ہاسپٹل میں علاج کیلئے لے جایا گیا۔ وہ زندگی اور موت کی لڑائی لڑ رہا تھا۔ آج دوران علاج فوت ہوگیا۔ پسماندگان میں اہلیہ دو بچے شامل ہے، اس سلسلے میں کیس درج کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT