Thursday , September 21 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ویلدنڈہ میں لاری اُلٹنے سے دو افراد شدید زخمی

ویلدنڈہ میں لاری اُلٹنے سے دو افراد شدید زخمی

ویلدنڈہ /8 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ویلدنڈہ منڈل کے موضع جوپلی میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا ۔ تفصیلات کے مطابق محبوبنگر سری سیلم روڈ پر ڈیوائڈر سے ٹکرانے کے بعد لاری اُلٹ گئی ۔ جس کے نتیجہ میں ڈرائیور سائنا لاری میں پھنس گیا ۔ جس کو جے سی بی کی مدد سے نکالا گیا ۔ اس طرح کلینر رحیم بھی شدید زخمی ہوگئے۔ بذریعہ امبولنس گورنمنٹ ہاسپٹل منتقل کیا گیا ۔ اس سلسلہ میں ایس آئی جانکی رام ریڈی نے ایک کیس درج کیا اور مصروف تحقیقات جاری ہے۔

TOPPOPULARRECENT