Tuesday , August 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ویلدنڈہ میں نئی پانی کی ٹانکی کی منظوری

ویلدنڈہ میں نئی پانی کی ٹانکی کی منظوری

ویلدنڈہ ۔ 17 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ویلدنڈہ میں نئی واٹر ٹینک کیلئے زمین کی نشاندہی کی گئی ویلدنڈہ میں فنکشن ہال کے قریب پانی کی ٹانکی کی تعمیر کیلئے منظوری عمل میں آئی ۔ اس موقع پر عہدیداروںنے عوام کو تیقن دیا کہ جس طرح گونڈ اور چوکنا پلی میں نئی پانی ٹانکی کے ذریعہ عوام کو پانی سربراہ کیا جارہا ہے اس طرح ویلدنڈہ کی عوام کو بھی پانی فراہم کیا جائیگا ۔

TOPPOPULARRECENT