Wednesday , October 18 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ویلدنڈہ میں پلے وکاسم پروگرام کا انعقاد

ویلدنڈہ میں پلے وکاسم پروگرام کا انعقاد

ویلدنڈہ ۔ 17 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ویلدنڈہ منڈل کے موضع چودر پلی میں پلے وکاسم پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا ۔ عہدیداروں نے آنگن واڑی اسکولس کا معائنہ کیا ۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے سومی ریڈی نے کہا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے آنگن واڑی اسکول میں حاملہ خواتین اور لڑکیوں کیلئے جو تغذیہ بخش غذا دی جاتی ہے اس سے استفادہ کریں ۔ اس موقع پر سرپنچ راما سوامی تحصیلدار سیدلوگوڑ ، چندرشیکھر ، رام گوپال کے عہدیدار اور دیگر موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT