Friday , May 26 2017
Home / Top Stories / ویلنٹائن ڈے ہوا رنگین : دوہزار کے نوٹوں سے سجائی گئی کار ضبط ‘مالک گرفتار

ویلنٹائن ڈے ہوا رنگین : دوہزار کے نوٹوں سے سجائی گئی کار ضبط ‘مالک گرفتار

اپنی معشوقہ سے اظہار محبت میں ایک عاشق14نومبر کے روز تما م حدوں کو پارکرتے ہوئے 2000ہزار کے نوٹوں سے سجی کار تیار کی ۔

مگر افسوس کی بات تو یہ ہے اس منچلی عاشق کاجنون اس کی محبوبہ دیکھتی اس سے قبل پولیس نے عاشق کو گرفتار کرلیا۔

ممبئی کاساکن یہ شخص 2000کے کرنسی نوٹوں سے اپنا کار کو سجا یا اور جب تک وہ اپنی گاڑی سڑک پر اترتا ‘ ممبئی پولیس نے اس کو کار کے ساتھ گرفتار کرلیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT