Monday , August 21 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ویملواڑہ اُردو میڈیم اسکول میں سیلنگ فیانوں کی تقسیم

ویملواڑہ اُردو میڈیم اسکول میں سیلنگ فیانوں کی تقسیم

ویملواڑہ۔ 14 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ویملواڑہ ضلع پریشد اُردو میڈیم ہائی اسکول میں طلباء و طالبات کے سہولتوں کیلئے مفت میں فیانس کی فیسئنگ کی گئی ہے۔ چند دن قبل کریم نگر سابق ڈپٹی میئر جناب محمد سمیع عباس نے ویملواڑہ اُردو میڈیم اسکول کا دورہ کیا گیا تھا۔ اس دوران کے دوران اسکول میں فیانس کی کمی رہنے کی وجہ سے طلباء و طالبات کیلئے اور ان کی سہولتوں کیلئے 10 فیانس کو دینے کا وعدہ کیا تھا۔ اس کے وعدہ کے دوران ویملواڑہ کے اُردو میڈیم اسکول پر 10 فیانس کو رہنے پر خرچہ لگاکر اسی فیانس کی فئیسلنگ کی گئی تھی۔ آج اسکول میں ہیڈماسٹر نارائن ریڈی اور سابق چیرمین ایم اے حاجی اسکول کے اساتذہ سید سبحان اللہ، قمر سلطانہ ، سشمیتا نے سمیع عباس سے اظہار تشکر کیا اور اس دوران اسکول کے طلباء و طالبات نے سمیع عباس کی تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

TOPPOPULARRECENT