Friday , August 18 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ویملواڑہ کے بس اسٹانڈ میں سی سی کیمروں کا انتظام

ویملواڑہ کے بس اسٹانڈ میں سی سی کیمروں کا انتظام

ویملواڑہ ۔23۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ویملواڑہ کے اہم چوراستوں اور بس اسٹانڈ میں سی سی کیمرہ لگائے جائیں گے ۔ ویملواڑہ ٹاون سرکل انسپکٹر ٹی رمیش بابو نے یہ بات بتائی ۔ بتایا کہ اب تک چند علاقوں میں سی سی کیمرے لگائے گئے تھے ۔ اس مرتبہ ویملواڑہ کے اہم آر ٹی سی بس اسٹانڈ کے علاوہ مارکیٹ یارڈ تالاب کے پاس بھی سی سی کیمروں کا انتظام کیا جارہا ہے ۔ چند علاقوں میں کونسلر کی جانب سے بھی سی سی کیمرے کے انتظامات ہورہے ہیں اور آر ٹی سی بس اسٹانڈ میں سی سی کیمروں کو تیماپور کے سرپنچ ڈی وجیا پرشو رام نے تحفہ کے طور پر دیا ہے ۔ ٹاون کے سرکل انسپکٹر ٹی رمیش بابو نے یہ بات بتائی ۔

TOPPOPULARRECENT