Saturday , September 23 2017
Home / شہر کی خبریں / وینکیا نائیڈو کا جلسہ روکنے کی کوشش

وینکیا نائیڈو کا جلسہ روکنے کی کوشش

کاکناڈا ( اے پی ) 4 نومبر ( پی ٹی آئی ) مبینہ طور پر جنا سینا پارٹی سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کے ایک گروپ نے یہاں مرکزی وزیر وینکیا نائیڈو کے جلسہ عام میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کی ۔ یہ نوجوان نعرے لگا رہے تھے اور کالے پرچم دکھارہے تھے ۔ ان کا مطالبہ تھا کہ آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دیا جائے ۔ ان نوجوانوں کو پولیس نے حراست میںلے لیا ۔ وینکیا نائیڈو اچانک بارش کی وجہ سے اپنی تقریر درمیان میں روکنی پڑی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT