Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / وینکیا نائیڈو کی جانب سے چندرا بابو نائیڈو کی ستائش

وینکیا نائیڈو کی جانب سے چندرا بابو نائیڈو کی ستائش

حیدرآباد ۔ 5 ڈسمبر (این ایس ایس) مرکزی وزیر شہری ترقی ایم وینکیا نائیڈو نے آج کہا کہ چیف منسٹر آندھراپردیش چندرا بابو نائیڈو ایک ایسے شخص ہیں جن میں بصیرت اور شفافیت ہے۔ وہ یہاں سنگ بنیاد رکھنے کی ایک تقریب سے مخاطب کررہے تھے۔ مرکزی وزیر روڈ ٹرانسپورٹ اینڈ ہائی ویز نتن گڈکری نے چھ لین درگماں گڑی فلائی اوور اور فورلین کی سڑک کشادگی اور تین مختلف سڑکوں کے اپ گریڈیشن کیلئے سنگ بنیاد رکھا۔ وینکیا نائیڈو نے پیش قیاسی کی کہ ریاست آندھراپردیش مستقبل میں ایک مضبوط ریاست کے طور پر ابھرے گی۔

TOPPOPULARRECENT