Saturday , August 19 2017
Home / ہندوستان / وینکیا نائیڈو کے طیارہ کا رخ تبدیل

وینکیا نائیڈو کے طیارہ کا رخ تبدیل

بھوپال ۔ 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) چارٹرڈ طیارہ جس میں مرکزی وزراء وینکیا نائیڈو اور نریندر سنگھ تومر کے علاوہ دیگر بی جے پی قائدین موجود تھے۔ خراب موسم کی وجہ سے اس کا رخ بھوپال کی طرف موڑ دیا گیا۔ یہ طیارہ گوالیار میں لینڈنگ کرنے والا تھا لیکن موسم خراب ہونے کی وجہ سے اس کا رخ بھوپال کی طرف موڑ دیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT