Saturday , July 22 2017
Home / Top Stories / ویڈیو:تلاوت قرآن کی راست نشریات کے دوران ’’ قاری ‘‘ کا انتقال

ویڈیو:تلاوت قرآن کی راست نشریات کے دوران ’’ قاری ‘‘ کا انتقال

جدہ:انڈونیشیا کے ممتاز قاری شیخ جعفر عبدالرحمن کاتلاوت قرآن کی راست نشریات کے دوران انتقال ہوگیا۔ منگل کے روز وہ قومی تقریب کے دوران تلاوت قرآن کررہے تھے وہ اچانک ڈھیر ہوگئے۔

انڈنیشیا کے سوشیل ویلفیر منسٹر بھی اس تقریب میں موجود تھے۔سورۃ الملک کی تلاوت کے دوران کووہ کس طرح لڑکھڑائے اس کا ہم ویڈیو میں صاف طور پر مشاہدہ کرسکتے ہیں۔یہاں اس بات کا تذکرہ ضروری ہے کہ وہ میڈیکل ٹیم کی آمد تک اپنی تلاوت جاری رکھے ہوئے تھے۔

جب تک ان کی موت واقعہ ہوگئی۔متعدد انٹرنٹ استعمال کرنے والوں نے اپنے ردعمل میں کہاکہ’’ کیااعزاز والے موت ہے‘‘ اور کئی لوگوں نے ایسے ہی موت کا خواہش کا اظہار کیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT