Thursday , September 21 2017
Home / Top Stories / ویڈیو۔آر بی ائی کی جانب سے 200روپئے کی نئے نوٹوں کی آج سے اجرائی متوقع

ویڈیو۔آر بی ائی کی جانب سے 200روپئے کی نئے نوٹوں کی آج سے اجرائی متوقع

مہاتماگاندھی کی تصوئیر پر مشتمل دو سو روپئے نمبر کے نئے کرنسی نوٹوں کی اجرائی آج آر بی ائی کی جانب سے ممکن ہے۔مذکورہ نوٹوں کے پیچھے سوچ بھارت کا لوگو جس پر سانچی استوپا کا نعرے بھی بھی شامل رہے گا۔ ہلکے نارنگی رنگ کے نئے نوٹوں کو لین دین کے آسان بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ایک روز قبل ہی جمعہ کے روز مذکورہ نوٹوں کی اجرائی کے متعلق ریزو بینک آف انڈیا نے اعلان جاری کیاتھا۔

ان نئے نوٹوں کی سریز پر آر بی ائی گورنر ارجیت پٹیل کی دستخط موجود رہے گی۔واضح رہے کہ نوٹ بندی اور ارجیت پٹیل کے گورنر آر بی ائی منتخب کئے جانے کے بعد مرکزی حکومت نے پانچ سو اور دوہزار کے نئے نوٹوں کی اجرائی عمل میں لائی ہے۔

اور اب دوسو روپئے کے نئے نوٹوں ہر مناسبت سے خوبصورت انداز اور تبدیلی کے ساتھ شائع کرنے کاکام کیاگیا ہے

TOPPOPULARRECENT