Tuesday , October 17 2017
Home / Top Stories / ویڈیو: آگ سانحہ‘ نوجوان مسلم بچے مسجد سے دوڑ کر مدد کے لئے پہنچے ۔ شکریہ رمضان

ویڈیو: آگ سانحہ‘ نوجوان مسلم بچے مسجد سے دوڑ کر مدد کے لئے پہنچے ۔ شکریہ رمضان

رمضان کا اہتمام کرنے کی غرض سے رات دیر گئے جاگنے والے مسلمان ان لوگوں میں ہیرو بن گئی جن کی جان گرین فیل ٹاؤر سانحہ میں بچائی۔لندن سنٹر ل مسجد ٹرسٹ کے مطابق فجر کی نماز سے قبل سحر کا اہتمام کیاجاتا ہے جو چہارشنبہ کے روز 2:40کے وقت تھا۔

گرین فیل ٹاؤر کے بلاک میںآگ 1بجے کے قریب لگی۔ سانحہ کی قریب سے منظر کشی کرنے والی ایک خواتین نے رپورٹرس سے کہاکہ ’’ اگر مسجد سے آنے والے مسلم نوجوان مدد کے لئے نہیں پہنچتے تو اور بہت سارے اور لوگ مرتے‘‘۔

’’ وہ لوگ سب سے پہلے پانی کی تھیلیا ں عوام کو دیتے ہوئے ان کی مدد کرتے ہوئے ‘ دوڑتے ہوئے اور لوگوں سے کہتے ہوئے وہاں پر پہنچے‘‘

TOPPOPULARRECENT