Thursday , May 25 2017
Home / Top Stories / ویڈیو: اقدام خودکشی کے بعد مقدس کعبتہ اللہ شریف کی صفائی کا منظر

ویڈیو: اقدام خودکشی کے بعد مقدس کعبتہ اللہ شریف کی صفائی کا منظر

مکہ مکرمہ: ویڈیو فوٹیج مسجد حرام کے اندر اور کعبتہ اللہ شریف کے قریب ایک شخص کے اقدام خودکشی کے بعد مقدس کعبتہ اللہ شریف کی صفائی کا منظر دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں کعبتہ اللہ شریف کے صفائی عملے کی جانب سے اس دیوار کی صفائی کرتے دیکھا گیا ہے

جہاں پر ایک بدبخت انسان نے خود کو جھلسہ دینے والا مادہ کپڑوں پر خودکشی کی کوششیں کی ہیں۔
متعلقہ خبر کا مطالعہ بھی مذکورہ لنک پر کلک کرنے کے بعد کرسکتے ہیں:

کعبۃ اللہ کے پاس ایک سعودی شہری کی خودسوزی کی کوشش


پیر کیشب یہ واقعہ پیش آیا تھا جب ایک چالیس سالہ سعودی شہری نے ’’ خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگالینے کی کوشش کی تھی‘‘۔

اس کو اقدام خودکشی کو انجام دینے سے قبل ہی گرفتار بھی کرلیاگیا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT