Friday , August 18 2017
Home / Top Stories / ویڈیو : اگر کسی کو پروردیگار بچانا چاہے تو موت بھی اس کو نہیں پکڑسکتی۔ دوگاڑیوں کے اوپر سے جانے کے باوجود معصوم موت کو دیا چکمہ

ویڈیو : اگر کسی کو پروردیگار بچانا چاہے تو موت بھی اس کو نہیں پکڑسکتی۔ دوگاڑیوں کے اوپر سے جانے کے باوجود معصوم موت کو دیا چکمہ

چین: دوگاڑیوں کے اوپر سے گذر جانے کے بعد بھی ایک دوسال کی معصوم بچی کرشماتی طور پر بچ گئی۔

چین کے سی سی ٹی کیمروں میں قید اس ویڈیو ‘ مذکورہ معصوم بچی مصروف ترین سڑ ک کو پار کرنے کے دوڑتے ہوئے جاتی ہے مگر وہ گاڑی سے ٹکرنے کے بعد نیچے گر جاتی ہے۔

Shocking surveillance video shows 2-year-old dash out into the street and get run over by two cars in China. Incredibly, she escaped with only minor bruises: 2wsb.tv/2plGxOF

Posted by WSB-TV on Wednesday, 26 April 2017

ویڈیوی میں صاف طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکی کار سے ٹکرانے کے بعد نیچے گرتی ہے اور اس کے اوپر سے دو کاریں بھی گذر جاتی ہیں۔

حادثے کے بعد اس معصوم کے دادی دوڑ کر آتی ہے اور لڑکی فوری اٹھاکر اسپتال کی طرف دوڑتی ہے جہاں پر ڈاکٹرس اسے بتاتے ہیں لڑکی کو صرف معمولی چوٹ لگی ہے۔

TOPPOPULARRECENT