Thursday , August 24 2017
Home / Top Stories / ویڈیو: ایس آر ان کے متعلق گوگل کے سب سے زیارہ سرچ کئے جانے والے سوال کے جواب پرموبائیل فون نمبر شیئرکیا

ویڈیو: ایس آر ان کے متعلق گوگل کے سب سے زیارہ سرچ کئے جانے والے سوال کے جواب پرموبائیل فون نمبر شیئرکیا

ممبئی : بالی ووڈ سوپر اسٹار کنگ خان یعنی شاہ رخ خان اپنے فون نمبر شیئر کیا‘ گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کئے جانے والے سوال کا صحیح جواب دیتے ہوئے جس میں ان کی گوری سے ملاقات کب ہوئی اور انہوں نے ان کا خوابوں کا گھر( منت) کس طرح خریدا شامل تھے کے دوران ایس آر کے اپنانمبر شیئر کیا‘ انہو ں نے کہاکہ’’ یہ 5559960321ہے آپ کبھی بھی کال کرسکتے ہیں‘ آدھی رات کے بعد بھی‘ میں فون اٹھاؤنگا۔

نہیں تو پیغام چھوڑ دیں ‘ میں اپنی تصوئیر کیساتھ آپ کو جواب دونگا‘‘۔ سیشن کی شروعات سے قبل انہوں نے سنجیدگی کے ساتھ سوالات کا جوا ب دینے کی کوشش کی ۔ انہوں نے جن سوالا ت کا جوا ب دیا وہ یہ ہیں’’ کس طرح شاہ رخ خا ن کی گوری سے ملاقات ہوئی‘‘ انہوں نے کہاکہ ’’ میں نے انہیں پارٹی میں دیکھا‘‘۔ جب سوال کیاگیا ’’ شاہ رخ خان نے منت کس طرح خریدا‘‘

انہوں نے جواب دیامنت خریدنے میں مجھے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ انہو ں نے مزیدکہاکہ اپنے خوابو ں کا گھر خریدنے کے لئے مجھے بہت سارے اشتہارات ‘ شوز وغیر ہ وغیرہ کرنا پڑا۔ویڈیو کے آخر میں ایس آر کے نے جن سوالا ت کے وہ جواب نہیں دے سکے اس کی ایک فہرست بھی جاری کی ۔

TOPPOPULARRECENT