Wednesday , April 26 2017
Home / Top Stories / ویڈیو: بی جے پی پارٹی دفتر میں وی ۔ ڈے منانے کا بجرنگ دل کے منھ پر تمانچہ رسید کیا؟

ویڈیو: بی جے پی پارٹی دفتر میں وی ۔ ڈے منانے کا بجرنگ دل کے منھ پر تمانچہ رسید کیا؟

تھانے: خود ساختہ تہذیب کے علمبردار جہاں پر ’’ یوم عشقان‘‘ کے موقع لڑکے اور لڑکیوں کے ساتھ زیادتیاں کررہے ہیں وہیں پر بی جے پی دفتر میں منائے جارہے ’’ یوم عشقان‘‘ تقریب کا ایک ویڈیو سوشیل میڈیا پر پوسٹ کیاگیا ہے جس میں مرد اور خواتین ایک ساتھ جشن میں مصروف دیکھائی دیں گے۔

مذکورہ ویڈیو کو جتو بھائی نامی ایک شخص نے فیس بک پر پوسٹ کیا ہے جس مہارشٹرا کے ضلع تھانے میں میرا ۔

بھیانڈار سے یہ ویڈیو جان بوجھ کر شوٹ کرنے کے بعد فیس بک پر پوسٹ کیا ‘ جبکہ پس منظر میں ایک بڑا بی جے پی کا بیانر بھی صاف طور پر دیکھائی دے رہا ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT