Thursday , July 27 2017
Home / Top Stories / ویڈیو:’’ جب میں نے بدعنوانی کے خلاف سخت اقدام اٹھایا‘ تمام سیاسی جماعتیں میرے مد مقابل اگئے‘‘

ویڈیو:’’ جب میں نے بدعنوانی کے خلاف سخت اقدام اٹھایا‘ تمام سیاسی جماعتیں میرے مد مقابل اگئے‘‘

ادایوں( اترپردیش): وزیراعظم نریندر مودی نے اترپردیش کے بدایوں ضلع میں ہفتہ کے روز خطاب کیا۔

ریالی سے خطا ب کے دوران وزیراعظم مودی نے نوٹ بندی پر اپوزیشن جماعتوں کے احمقانہ تبصروں پر شدید تنقید کی ۔

-انہوں نے کہاکہ جب میں نے بدعنوانی کے خلاف سخت اقدام اٹھایا‘ تمام سیاسی جماعتیں میرے خلاف متحد ہوگئے

۔’’ سماج وادی پارٹی‘ بہوجن سماج پارٹی ‘تمام سیاسی جماعتیں متحد ہوگئی اور میرے خلاف بولنے لگیں‘‘ ۔

انہوں نے مزیدکہاکہ دہلی میں مرکزبدعنوانی ‘ کالے دھن او رغربت کو ہٹانے اور غریبوں کی فلاح وبہبود کے لئے کام کررہی ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT