Tuesday , May 23 2017
Home / Top Stories / ویڈیو: دلیپ کمار اپنی اہلیہ سائرہ بانو کیساتھ چائے کی چسکیاں لیتے ہوئے

ویڈیو: دلیپ کمار اپنی اہلیہ سائرہ بانو کیساتھ چائے کی چسکیاں لیتے ہوئے

نئی دہلی: شہنشاہ جذبات دلیپ کمار ہوسکتا ہے 90کے دہے میں ہوں مگر و ہ آج بھی اپنی بے پناہ محبت کا ثبوت پیش کرتے ہیں۔

اپنے مداحوں کی خواہش پر فیس بک ے جڑنے کے بعد اپنے مداحوں کو زندگی کا ایک خوبصورت پیغام دینے کی غرض سے 33سیکنڈ کا ایک ویڈیو پوسٹ کیاجس میں دلیپ کمار اپنی اہلیہ سائرہ بانو کے ساتھ چائے کی چسکیاں لیتے ہوئے دیکھائی دے رہے ہیں باوجود اس کے کہ انہیں بے چین کردینے والا کمر کا در د ہے۔

مذکورہ 94سال کے اداکار جن کااصلی نام یوسف خان ہے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے’’ بے چین کردینے والا درد کمر میں ہے۔

تروتازہ کردینے والا ایک چائے کی پیالی کا ہمیشہ خیرمقدم ہے‘‘۔

دلیپ کمار کے ٹوئٹر پر پانچ سو بارہ ہزارچاہنے والے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ ان کا ایف بی ہینڈل سوشیل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک نئی تاریخ رقم کریگا۔

Tea time is at noon

Irritating pain in lower back. A refreshing cup of tea is always welcome.

Posted by Official: Dilip Kumar on Wednesday, 12 April 2017

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT