Sunday , October 22 2017
Home / Top Stories / ویڈیو: سکھ بھائی نے مسلمانوں کے خلاف بجرنگ دل کی غنڈہ گردی پر اٹھائی آواز

ویڈیو: سکھ بھائی نے مسلمانوں کے خلاف بجرنگ دل کی غنڈہ گردی پر اٹھائی آواز

ترال( کشمیر):ایک سکھ ہندوستانی شہری خود کو امام سے متعارف کرواتا ہے۔ مذکورہ امام خان واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہتے ہیں’’ ہم لوگ عصر کی نماز ادا کررہے تھے‘ جب ایک شخص جس کا نام ارون تھا اترپردیش سے آیا اور ہمارے ساتھ نماز ادا کرنے شروع کردیا۔

اس کے ساتھ ہتھیارتھا۔ اس کو آر ایس ایس او ربجرنگ دل کے لوگوں نے یہاں پر بھیجاتھا۔ جس کے بعد اس کو مسجد کے باہر گھسیٹ کر لے جایاگیا اور اس کو بھارت ماتا کی جئے کے نعرے لگانے پر مجبور کیاگیا۔واقعہ دراصل سیاسی طور پر تیار کیاگیا تھا تاکہ دوقوموں کے درمیان کی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو متاثر کیاجاسکے۔

🎩 off to This Sikh brother A Sikh brother visited the Masjid in Hissar where the Imaam was slapped by the Sanghis and forced to say Bharat Maata Ki jai. The Sikh brother has said that the Sikhs will stands with muslims against Bajarang dal RSS

Posted by Syed Abdul Mussavir on Monday, July 17, 2017

TOPPOPULARRECENT