Sunday , October 22 2017
Home / Top Stories / ویڈیو: پہاڑوں پر چڑائی کی مشقت کے دوران کالج کی چھت سے لڑکی گرگئی۔ علاج کے دوران فوت

ویڈیو: پہاڑوں پر چڑائی کی مشقت کے دوران کالج کی چھت سے لڑکی گرگئی۔ علاج کے دوران فوت

جئے پور:ایک دل کودہلادینے واقعہ میں جئے پور کے انٹرنیشنل کالج آف گرلز( ائی سی جے) کے چھت سے طالبہ اس وقت گرگئی جب وہاں عمارت پر پہاڑوں پر چڑائی او رزیب لائننگ کالس کی ٹریننگ چل رہی تھی۔

حادثے کے بعد لڑکی کو فوری اسپتال لے جایاگیا جہاں پر علاج کے دوران وہ فوت ہوگئی۔انڈیا ٹوڈے میں شائع خبر کے مطابق حادثہ اس وقت رونما ہوا جب ائی سی جے اسٹوڈنٹس کو زیپ لائن کی ٹریننگ دے رہا تھا۔

تاہم ایک طالب علم جس کا نام ادیتی بتایا جارہا ہے ٹریننگ سیشن کے دوران چھٹے فلور سے نیچے گر گئی۔

سارا واقعہ موبائیل فون کیمر ہ میں قید کیاگیا ‘ اتفاق کی بات تو یہ ہے کہ تربیت دینے والے متاثرہ لڑکے کے والد ہی تھے۔

TOPPOPULARRECENT