Monday , July 24 2017
Home / Top Stories / ویڈیو: ڈاکٹر معراج الدین کی اہلیہ کا خود کش نوٹ برآمد

ویڈیو: ڈاکٹر معراج الدین کی اہلیہ کا خود کش نوٹ برآمد

حیدرآباد: ڈاکٹر معراج الدین کی تیسری اہلیہ اور 30سالہ عرشیہ بیگم جس نے اداسی کے عالم میں خود کو لٹکا کر خودکشی کرلی ۔

متوفی نے ایک خودکش نوٹ چھوڑا ہے۔ اس نوٹ میں متوفی نے لکھا کہ وہ خودکشی کررہی ہے کیونکہ وہ ڈاکٹر معراج کے بغیر نہیں رہ سکتی۔

متوفی خاتون نے نوٹ میں یہ بھی لکھا کہ ان کی بدقسمتی کے ذمہ دار اللہ سبحان تعالی ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ شوہر کی قبر کے بازومیں ان کی تدفین کی جائے۔

تکلیف کے لئے بھی متوفی نے تمام سے معافی مانگی۔پولیس کلاپتھر نے خودکشی کی خبر کی توثیق کی اور کہاکہ انہیں خودکش نوٹ دستیاب ہوا ہے۔

یہاں اس بات کا ذکر ضروری ہے کہ ڈاکٹر معراج الدین کو ان کے سالے ان تیسری عورت سے شادی کی اطلاع کے بعد قتل کردیا۔

چھ دن قبل ہی ڈاکٹر معراج الدین کی عرشیہ کے ساتھ شادی ہوئی تھی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT