Wednesday , August 23 2017
Home / Top Stories / ویڈیو: گھوڑے کی کار پر چھلانگ جئے پور کا واقعہ

ویڈیو: گھوڑے کی کار پر چھلانگ جئے پور کا واقعہ

جئے پور:اتوار کے روزایک شاذ ونادار واقعہ لوگوں نے دیکھا۔ اس حادثے میں دوگاڑیاں شامل نہیں ہیں بلکہ ایک گھوڑا اور ایک کار ملوث ہے۔

جئے پور کلب کے قریب گھوڑا سامنے والا شیشہ توڑ کا کار میں چھلانگ لگادی۔ لوگوں کو سمجھنے نہیں آیا کہ وہ کیا کریں مگر بعد ازاں کڑی مشقت کے بعد وہاں پر موجود لوگوں نے گھوڑے اور کار ڈرائیور کو بچانے کاکام کیا۔

دونوں معمولی طور پر زخمی بھی ہوئے

TOPPOPULARRECENT