Sunday , June 25 2017
Home / Top Stories / ویڈیو: یو اے ای میں زور دار بارش اور اژالہ باری

ویڈیو: یو اے ای میں زور دار بارش اور اژالہ باری

ابوظہبی:ان دنوں متحدہ عرب امارات میں بھاری بارش اور اژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔

یواے ای کے محکمہ سمکیات کی رپورٹس کے مطابق ایک روز قبل یواے ای میں بھاری بارش پیش ائی تھی۔نیشنل سنٹر آف میٹرولوجی اور سیسمالوجی نے ٹوئٹ کے ذریعہ بتایا کہ خاتم الشیخ‘ مضیداور ام غفاء علاقے میں بارش جاری ہے۔

جبکہ مضید میں اژالہ بھی ہورہی ہے۔موسمی پیش قیاسی کے مطابق ہفتے کے اوخر تک بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔

خلیج ٹائمز کی خبر کے مطابق یواے ای شہری ہر صبح گہرے بادلوں کا سامنا کررہے ہیں

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT