Friday , August 18 2017
Home / Top Stories / ویڈیو: یہ فلسطین ہے

ویڈیو: یہ فلسطین ہے

ریور ڈانس کے بانی جان میکلگان نے مغربی کنارہ اور غازہ علاقے کو اس میں شامل کیا ہے جہاں پر فوج کے زیر قبضہ علاقے اور یہاں پر رہنے والے لوگوں کے درمیان میں کشیدگی رہتی ہے۔

اس ڈاکیومنٹری میں کشیدگی کی وجہہ سے جن لوگوں نے اپنے گھر ‘ اپنے عزیز واقارب کے جانیں گنوائیں ہیں ان کا طاقتور انداز میں انٹرویو موجود ہے۔اس کے علاوہ جان نے ان فلسطینی اور اسرائیلی لوگوں سے بھی ویڈیو میں بات کی ہے جو علاقہ میں کشیدگی کو ختم کرتے ہوئے امن قائم کرنے کی کوششوں میں ہیں۔

دیس از فلسطین کے کوپروڈیوس ٹائیرون پروڈکشن اور ٹروکیر ہیں جس کا مقصد مغربی کنارہ میں ملٹری کے قبضے کے پچاس سال کی تکمیل کو اجاگر کرنا ہے۔

TOPPOPULARRECENT