Saturday , October 21 2017
Home / Top Stories / ویڈیو :ی وپی کے ایک ٹاؤن میں 500اور1000کے نوٹ نذر آتش

ویڈیو :ی وپی کے ایک ٹاؤن میں 500اور1000کے نوٹ نذر آتش

لکھنو: پولیس کے مطابق اترپردیش کے بریلی میں پانچ سو اور ایک ہزار کے نوٹوں کو نذر آتش کرتے ہوئے پایا گیا۔باوثوق ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق یہ نوٹ بوریوں میں لپیٹ کر ایک کمپنی ورکر نے بریلی کے سی بی گنج کے قریب میں واقع پرسا کھیڈا میں پھینک تھا۔

بعدازاں پولیس نے ماباقی نوٹوں کو بچاکر اپنی تحویل میں لے لیا اور واقعہ کے متعلق آر بی ائی عہدیداروں کو اطلاعات بھی فراہم کردی۔

https://twitter.com/ANINewsUP/status/796534110692982784/photo/1

وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کی شام کو پانچ سو اور ایک ہزار کے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کیاتھا۔

TOPPOPULARRECENT