Sunday , August 20 2017
Home / جرائم و حادثات / وی آر او رشوت لیتے ہوئے گرفتار

وی آر او رشوت لیتے ہوئے گرفتار

حیدرآباد ۔ 15 ۔ اگست : ( پریس نوٹ): وی آر او چندم پلی ضلع نلگنڈہ ایس وینکٹیشورلو کو دفتر تحصیلدار میں ایک درخواست گذار سے اس کے آبا و اجداد کی جائیداد کی تفصیلات کو پٹہ دار پاس بک میں اندراج کروانے کے لیے رشوت طلب اور قبول کرنے کے دوران اے سی بی عہدیداروں نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور رقم کو برآمد کرلیا گیا ۔ مذکورہ عہدیدار کو گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ اس کو اے سی بی عدالت حیدرآباد میں پیش کیا جائے گا ۔۔

TOPPOPULARRECENT