Saturday , October 21 2017
Home / ہندوستان / وی ایچ پی لیڈر کو ضلع مجسٹریٹ کے فون کے ذریعہ دھمکی

وی ایچ پی لیڈر کو ضلع مجسٹریٹ کے فون کے ذریعہ دھمکی

مظفر نگر 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ضلع سکریٹری وی ایچ پی کو ایک دھمکی آمیز ٹیلیفون کال ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے نمبر سے وصول ہوا۔ سوربھ شرما کو کل یہ ٹیلیفون کال وصول ہوا۔ پولیس نے اِس ٹیلیفون استعمال کرنے کا پتہ چلایا جو ضلع مجسٹریٹ مظفر نگر ڈی کے سنگھ ہیں۔ تاہم ضلع مجسٹریٹ نے کہاکہ اُن کے ٹیلیفون کو ہیک کیا گیا ہے۔ تحقیقات جاری ہیں۔

TOPPOPULARRECENT