Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹائپ رائٹنگ و شارٹ ہینڈ امتحانات، آن لائن رجسٹریشن کا کل سے آغاز

ٹائپ رائٹنگ و شارٹ ہینڈ امتحانات، آن لائن رجسٹریشن کا کل سے آغاز

حیدرآباد 24 مئی (سیاست نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف ٹکنیکل ایجوکیشن نے کہا ہے کہ ٹائپ رائٹنگ اور شارٹ ہینڈ کے امتحانات اس سال جولائی / اگسٹ میں منعقد ہوں گے۔ بورڈ نے آج یہاں جاری کردہ پریس نوٹ میں کہاکہ امیدواروں کے آن لائن رجسٹریشن کا 26 مئی سے آغاز ہوگا۔ اعلامیہ، ٹائم ٹیبل اور درخواست فارم داخل کرنے کی تفصیلات http:ousbtet.net/twshportal پر دیکھی جاسکتی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT