Wednesday , July 26 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹائپ رائیٹنگ و شارٹ ہینڈ کے امتحانات 19 اگسٹ سے

ٹائپ رائیٹنگ و شارٹ ہینڈ کے امتحانات 19 اگسٹ سے

حیدرآباد 8 جولائی ( این ایس ایس ) ریاستی بورڈ برائے فنی تعلیم و ٹریننگ نے اعلان کیا ہے کہ ٹائپ رائٹنگ اور شارٹ ہینڈ کے امتحانات کا 19 تا 27 اگسٹ انعقاد عمل میں آئیگا ۔ ٹائپ رائٹنگ کے امتحانات 19 اور 20 اگسٹ کو منعقد ہونگے جبکہ شارٹ ہینڈ کے امتحانات 26 اور 27 اگسٹ کو منعقد ہونگے ۔ ٹائم ٹیبل ڈوان لوڈ کرنے کیلئے ویب سائیٹ www.sbtet.telangana.gov.in وhttp://ousbtet.net/twshportal پر لاگ آن کیا جاسکتا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT