Wednesday , August 23 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹاس کے انٹرمیڈیٹ اور ایس ایس سی امتحان فیس داخل کرنے کی آج آخری تاریخ

ٹاس کے انٹرمیڈیٹ اور ایس ایس سی امتحان فیس داخل کرنے کی آج آخری تاریخ

حیدرآباد 15 ستمبر (این ایس ایس) تلنگانہ اوپن اسکول سوسائٹی (ٹاس) نے مطلع کیاکہ ایسے امیدوار جو انٹرمیڈیٹ اور ایس ایس سی (ٹاس) کورس میں داخلہ حاصل کرچکے اور 10 اکٹوبر سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ اور ایس ایس سی (ٹاس) پبلک امتحانات میں شرکت کے اہل ہیں لیکن حتیٰ کہ 12 تا 15 ستمبر تک مقررہ تاتکال اسکیم کے تحت بھی امتحان فیس داخل نہیں کرسکے ہیں ان کی سہولت کے لئے ایک دن کی توسیع کی گئی ہے اور وہ 16 ستمبر کو بھی امتحان فیس ادا کرسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT