Friday , September 22 2017
Home / ہندوستان / ٹاملناڈو کے تعلیمی اداروں میں مذہب وذات کے انکشاف سے استثنیٰ

ٹاملناڈو کے تعلیمی اداروں میں مذہب وذات کے انکشاف سے استثنیٰ

چینائی۔ 15 جون (سیاست ڈاٹ کام) مدراس ہائیکورٹ نے آج رولنگ دی ہے کہ جو طلبہ ٹاملناڈو کے تعلیمی اداروں کے داخلہ فارمس میں اپنے مذہب یا ذات پات کا انکشاف نہیں کرنا چاہتے، انہیں ایسا کرنے کیلئے مجبور نہیں کیا جانا چاہئے۔ ایک شخص جی بالا کرشنن کی طرف سے دائر کردہ مفاد عامہ کی درخواست کی یکسوئی کرتے ہوئے چیف جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس آر مادھون پر مشتمل پہلی بینچ نے حکومت کو ہدایت کی کہ وہ اس ضمن میں اپنے حکم نامہ (جی او) مورخہ 31 جولائی 2000ء کی وسیع پیمانے پر تشہیر کرے۔

TOPPOPULARRECENT