Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹرانسکواور جینکو میں انجینئرس کے تقررات ، سیاست میں آج ماڈل ٹسٹ

ٹرانسکواور جینکو میں انجینئرس کے تقررات ، سیاست میں آج ماڈل ٹسٹ

حیدرآباد ۔ 10 اکٹوبر (سیاست نیوز) بی ای ؍ بی ٹیک کے برانچس سیول، میکانیکل، الیکٹریکل، ای سی ای، کمپیوٹر سائنس کئے امیدوار کیلئے ٹی ایس پی ایس سی اور ٹرانسکو، جینکو، ایس پی ڈی سی ایل کے ہونے والے امتحانات کے نمونہ سوالات کے مطابق ایک تمثیلی امتحان ماڈل ٹسٹ اتوار 11 اکٹوبر کو 2 تا 5 بجے جنرل اسٹڈیز اور ٹیکنیکل مضمون کا دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس روبرو رام کرشنا تھیٹر پر رکھا گیا ہے جو امیدوار فارم داخل کئے وہ وقت پر شریک ہوکر پرچہ حاصل کریں اور معلوماتی لٹریچر بھی دستیاب رہے گا۔ایسے امیدوار جو محکمہ برقی میں انجینئرس کے عہدہ پر تقررات کے خواہاں ہوں وہ اس موقع سے بھرپور استفادہ کریں ۔

TOPPOPULARRECENT