Monday , September 25 2017
Home / دنیا / ٹرمپ پر ایک اور ضرب ، نامزد سفیر مستعفی

ٹرمپ پر ایک اور ضرب ، نامزد سفیر مستعفی

واشنگٹن ۔ 23 اگست (سیاست ڈاٹ کام) حکومت امریکہ کے سائنس سفیر آج تازہ ترین عہدیدار بن گئے جنہوں نے صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ کو اپنا استعفیٰ پیش کرتے ہوئے 9 نازیوں کا سفیر بننے سے انکار کردیا۔ اس طرح انہوں نے درپردہ ٹرمپ سے انحراف کا اپنے مکتوب استعفیٰ کے ذریعہ بپیغام دیا۔ ڈینیل نے جو 1996ء سے سرکاری ملازمت ہے اور محکمہ خارجہ کے 2016 سے سفیر ہیں، کہا کہ ڈونالڈ ٹرمپ نے ’’امریکہ کی معیار زندگی‘‘ کو متاثر کیا ہے اور بیرون ملک ہمارا موقف متاثر ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرہ ارض کی بقاء بھی خطرہ میں پڑ چکی ہے۔ واضح طور پر انہوں نے سفید فاموں کی برطری کے بارے میں ڈونالڈ ٹرمپ کی لفاظی کی مذمت کی۔ ڈونالڈ ٹرمپ نے سفید فام برتری کے مہلک جلوس کی شارلٹس ولے، ورجینیا نے قیادت کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT