Sunday , October 22 2017
Home / دنیا / ٹرمپ پر کلنٹن کو 4 نکات کی سبقت

ٹرمپ پر کلنٹن کو 4 نکات کی سبقت

واشنگٹن ۔ 07 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلاری کلنٹن کو ریپبلکن حریف ڈونالڈ ٹرمپ پر 4 نکاتی سبقت حاصل ہوگئی ہے ۔ تازہ ترین سروے کے بموجب آج ہلاری کو ڈونالڈ پر 4 نکات کی سبقت حاصل ہے ۔ اُنھیں 45 فیصد اور ٹرمپ کو 41 فیصد ووٹ حاصل ہوئے ۔ یہ ہفتہ واری سروے سی بی ایس نیوز کی جانب سے کروایا گیا ۔ 1753 افراد سے ملک گیر سطح پر جن میں 1426 مسلمہ رائے دہندے شامل ہیںسوال کئے گئے تھے ۔ سی بی ایس نے کہا کہ ٹرمپ کو سفید فاموں ، کالج کی ڈگری نہ رکھنے والے سفید فام رائے دہندوں اور ارکان سنیٹ میں مقبولیت حاصل ہے ۔

TOPPOPULARRECENT