Sunday , August 20 2017
Home / دنیا / ٹرمپ کا تبصرہ ’’قومی سلامتی کیلئے خطرہ‘‘ کے مترادف:کیری

ٹرمپ کا تبصرہ ’’قومی سلامتی کیلئے خطرہ‘‘ کے مترادف:کیری

واشنگٹن ۔ /13 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)امریکی سکریٹری آف اسٹیٹ جان کیری نے ڈونالڈ ٹرمپ پر شدید تنقید کی اور کہا کہ مسلمانوں کا امریکہ میں داخلے پر امتناع ’’قومی سلامتی کیلئے خطرہ‘‘ کے مترادف ہوگا ۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ کسی مخصوص مذہب سے تعلق کی بنا اس طرح کا امتناع بنیادی اقدار کے منافی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT