Monday , October 23 2017
Home / دنیا / ٹرمپ کی بحیثیت صدارتی امیدوار نامزدگی یقینی :اسپیکر

ٹرمپ کی بحیثیت صدارتی امیدوار نامزدگی یقینی :اسپیکر

واشنگٹن ۔ /17 مئی (سیاست ڈاٹ کام) امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر اور کانگریس رکن پال ریان نے آج کہا کہ ڈونالڈ ٹرمپ کو نومبر صدارتی انتخابات کیلئے ریپبلکن پارٹی اپنا امیدوار نامزد کرے گی ۔ انہوں نے حالیہ اوپنین پول کے حوالے سے کہا کہ ٹرمپ کی نامزدگی یقینی ہے ۔ چند ہفتہ قبل اسپیکر ایوان نے کہا تھا کہ وہ ٹرمپ کی بحیثیت ریپبلکن صدارتی امیدوار تائید کیلئے تیار نہیں ہے لیکن اب انہوں نے اپنا موقف بدل دیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT