Sunday , September 24 2017
Home / دنیا / ٹرمپ کے بحیثیت صدر 100دن

ٹرمپ کے بحیثیت صدر 100دن

واشنگٹن ۔ /23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر امریکہ کی حیثیت سے عہدہ سنبھالے 100 دن پورے ہوئے ہیں اور اس دوران انہوں نے عالمی قائدین سے ملاقاتوں کے علاوہ ملک شام پر اچانک حملہ کرتے ہوئے اپنی مقبولیت میں اضافہ کیا ۔ ٹرمپ نے اوول آفس میں دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ ’’یہ ایک الگ طرح کی صدارت ہے ۔ ٹرمپ نے غیرمعمولی تبدیلیوں کا انتخابی مہم میں وعدہ کیا تھا لیکن انہوں نے بالواسطہ یہ تسلیم کیا ہے کہ فوری طور پر تبدیلی نہیں لائی جاسکتی ۔

TOPPOPULARRECENT