Thursday , August 17 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین حادثات میں 3 ہلاک

ٹرین حادثات میں 3 ہلاک

حیدرآباد /11 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) نامپلی اور کاچی گوڑہ ریلوے پولیس حدود میں پیش آئے ٹرین حادثات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے ۔ جن میں ایک شخص چلتی ٹرین سے مشتبہ طور پر گر کر ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس نامپلی کے مطابق 30 سالہ منورنجن ساہو جو پیشہ سے ہوٹل میں ملازمت کرتا تھا ۔ ایم ایس مختہ علاقہ خیریت آباد کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ کل یہ شحص ٹرین میں سفر کر رہا تھا کہ خیریت آباد کے علاقہ میں چلتی ٹرین سے مشتبہ طور پر گرکر شدید زخمی ہوگیا اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا ۔ نامپلی ریلوے پولیس کے مطابق 35 سالہ رنگاراؤ جو بھیماورم علاقہ کا ساکن تھا ۔

TOPPOPULARRECENT