Sunday , September 24 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین حادثہ میں ایک شخص کی موت

ٹرین حادثہ میں ایک شخص کی موت

حیدرآباد /10 اگست ( سیاست نیوز ) نامپلی ریلوے پولیس حدود میں پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جو ٹرین کی پٹریوں کو عبور کرنے کی کوشش کر رہا تھا ۔ ریلوے پولیس نامپلی کے مطابق 40 سالہ سدانند جو پیشہ سے خانگی ملازم تھا ۔ دومل گوڑہ علاقہ میں رہتا تھا وہ لکڑی کا پل اور نامپلی اسٹیشن کے درمیان ریلوے لائین کو عبور کرنے کے دوران ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT