Friday , October 20 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین حادثہ میں ایک شخص کی موت

ٹرین حادثہ میں ایک شخص کی موت

حیدرآباد ۔ /6 مئی (سیاست نیوز)   اپو گوڑہ کے علاقہ میں پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک شخص ٹرین کی پٹریوں کو عبور کرنے کے دوران ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق 50 سالہ یادگیری جو پیشہ سے مزدور بتایا گیا ہے ۔ ضلع محبوب نگر کا متوطن تھا جو یہاں شہر کے علاقہ اپو گوڑہ میں ٹرین کی پٹریوں کو عبور کرنے کے دوران پیش آئے ٹرین حادثہ میں ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT