Tuesday , September 26 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین حادثہ میں ایک شخص کی موت

ٹرین حادثہ میں ایک شخص کی موت

حیدرآباد /13 جولائی ( سیاست نیوز ) حفیظ پیٹ اور ہائی ٹیک سٹی کے درمیان ریلوے لائین کو عبور کرنے کے دوران ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ یہ حادثہ نامپلی ریلوے پولیس حدود میں پیش آیا ۔ ریلوے پولیس ذرائع کے مطابق اس شخص کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ جو سمجھاجاتا ہے کہ ریلوے پٹریوں کو عبور کرنے کی کوشش میں تھا ۔ ریلوے پولیس کے مطابق اس شخص کی عمر تقریباً 30 سال بتائی گئی ہے ۔ ریلوے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT