Tuesday , August 22 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین حادثہ میں ایک شخص کی موت

ٹرین حادثہ میں ایک شخص کی موت

حیدرآباد۔ 14 اگست (سیاست نیوز) کاچی گوڑہ ریلوے پولیس کے بموجب 23 سالہ ناگ راج ساکن کاچی گوڑہ آج صبح کاچی گوڑہ تا ودیا نگر کے درمیان ریلوے پٹریوں کو عبور کررہا تھا کہ وہ ٹرین کی زد میں آگیا۔ جائے حادثہ پر موت واقع ہونے کے بعد ریلوے پولیس کاچی گوڑہ نے نوجوان کی نعش کو دواخانہ عثمانیہ کے مردہ خانہ منتقل کیا اور اس سلسلے میں ایک مقدمہ بھی درج کرلیا۔

TOPPOPULARRECENT