Thursday , October 19 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک

ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد ۔ 8 اپریل (سیاست نیوز) صنعت نگر کے علاقہ فتح نگر میں پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس نامپلی کے مطابق 43 ملیش جو پیشہ سے پینٹر شام لعل بلڈنگ علاقہ میں رہتا تھا۔ یہ شخص فتح نگر ریلوے لائن کے درمیان پیش آئے حادثہ میں ٹرین کی پٹریوں کو عبور کرنے کے دوران ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس نامپلی مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT