ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک

   

حیدرآباد۔ 19 اکتوبر (سیاست نیوز) بیگم پیٹ کے علاقہ میں پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک شخص ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ نامپلی ریلوے پولیس کے مطابق 36 سالہ کے اشوک جو وقار آباد علاقہ کا ساکن تھا کل بیگم پیٹ کے علاقہ میں ٹرین کی پٹریوں کو عبور کرنے کے دوران نیچر کیور اور بیگم پیٹ ریلوے لائن پر نامعلوم ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ ع