Wednesday , October 18 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک

ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد ۔ 19 نومبر (سیاست نیوز) سکندرآباد کے علاقہ جیمس اسٹریٹ میں پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس سکندرآباد کے مطابق 43 سالہ سید نصیرالدین جو پرکاش نگر بیگم پیٹ علاقہ کا ساکن تھا، یہ شخص جیمس اسٹریٹ کے علاقہ میں ٹرین کی پٹریوں کو عبور کرنے کے دوران پیش آئے ٹرین حادثہ میں ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس سکندرآباد نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT