Monday , August 21 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک

ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد /24 نومبر ( سیاست نیوز ) نامپلی ریلوے پولیس حدود میں پیش آئے ٹرین حادثہ میں یادیا نامی شخص ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس نامپلی کے مطابق 47 سالہ شخص جو سنگارینی کالونی کا ساکن تھا ۔ نیچر کیور کے علاقہ میں ٹرین کی پٹریوں کو عبور کرنے کے دوران پیش آئے ٹرین حادثہ میں ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT