Wednesday , August 23 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین حادثہ میں خاتون ہلاک

ٹرین حادثہ میں خاتون ہلاک

حیدرآباد /21 اپریل ( سیاست نیوز ) صنعت نگر اور بھرت نگر کے درمیان ریلوے لائین کو عبور کرنے کی کوشش میں ایک خاتون ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی ۔ ریلوے پولیس نامپلی کے مطابق 45 سالہ ہاجرہ بیگم جو ایرہ گڈہ علاقہ کے ساکن ہدایت علی کی بیوی تھی ۔ مبینہ طور پر ٹرین کی پٹریوں کو عبور کرنے کے دوران پیش آئے ٹرین حادثہ میں ہلاک ہوگئی ۔ ریلوے پولیس نامپلی مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT