Wednesday , October 18 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین حادثہ میں ضعیف خاتون ہلاک

ٹرین حادثہ میں ضعیف خاتون ہلاک

حیدرآباد ۔ 12 نومبر (سیاست نیوز) پرانے شہر کے علاقہ دبیرپورہ میں پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک 25 سالہ خاتون ہلاک ہوگئی۔ ریلوے پولیس کاچیگوڑہ کے مطابق 25 سالہ رابعہ تبسم جو دبیرپورہ علاقہ کے ساکن محمد شکیل کی بیوی تھی، یہ  خاتون دبیرپورہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی پٹریوں کو عبور کرنے کے دوران پیش آئے ٹرین حادثہ میں ہلاک ہوگئی۔ ریلوے پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT