Friday , May 26 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین حادثہ میں ضعیف شخص کی موت

ٹرین حادثہ میں ضعیف شخص کی موت

حیدرآباد۔/3مارچ، ( سیاست نیوز) سکندرآباد کے علاقہ سیتاپھل منڈی میں پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک ضعیف شخص ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق 70سالہ عبدالحمید جو وجیا پوری کالونی لالہ گوڑہ علاقہ کا ساکن سیتاپھل منڈی کے علاقہ میں ایم ایم ٹی ایس کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ آر بی ایس کاچی گوڑہ نے بتایا کہ حادثہ کل شام پیش آیا۔ ریلوے پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT